"12 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
* [[1999ء]] - [[پاکستان]] کی بری فوج کے سربراہ [[جنرل پرویز مشرف]] نے منتخب [[وزیر اعظم پاکستان]] [[میاں محمد نواز شریف]] کا تختہ الٹ کر ملک میں [[فوجی اقتدار]] قائم کر دیا۔
* [[2007ء]] - پاکستان کے بلے باز [[انضمام الحق]] بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر۔
 
* [[2002ء]] - انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں کُوتا کے مقام پر بم دھماکے میں دوسودوافراد ہلاک اور دوسونوزخمی ہوگئے جن میں زیادہ تر غیرملکی سیاح تھے یہ حادثہ انڈو نیشیا کی تاریخ میں ہونے والا خطرناک ترین دہشت گردانہ عمل تھا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1986ء]] - ملکہ الزبیتھ دوئم چین کا دورہ کرنے والی پہلی برطانوی تاجدار بنیں <ref name=uc/>
* [[1879ء]] - برطانوی فوجوں نے کابل پر قبضہ کیا <ref name=uc/>
* [[1492ء]] - کرسٹو فر کولمبس نے امریکا دریافت کیا <ref name=uc/>
 
== ولادت ==
سطر 12 ⟵ 17:
 
== تعطیلات و تہوار ==
 
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}