"عزیز (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م سانچہ
سطر 1:
{{علم مصطلح الحدیث}}
[[علم حدیث]] کی اصطلا ح میں عزیز اس [[حدیث ]] کو کہتے ہیں جس کے جملہ [[سند]] میں سے کسی میں بھی دو سے کم راوی نہ ہوں۔
 
یعنی طبقات سند میں سے کسی ایک طبقہ میں بھی دو سے کم راوی نہ ہوں، لیکن اگر کسی طبقہ میں تین یا اس سے زائد راوی پائے جائیں تو بھی مضر نہیں بشرطیکہ کسی ایک طبقہ میں کم از کم دو ضرور باقی رہ جائیں ،اس لئے کہ طبقات سند میں کم از کم اعتبار ضرور ہوتا ہے۔
 
[[حافظ ابن حجر]] کی رائے کے مطابق یہی تعریف راجح ہے مگر بعض دیگر علماءنے کہا ہے کہ عزیز وہی حدیث ہے جس کو دو یا تین راویوں نے روایت کیا ہو۔ اس میں انہوں نے بعض صورتوں میں عزیز کو مشہور سے مہمیز نہیں کیا۔
 
==عزیز حدیث پر مشہور ترین تصانیف==
حدیث عزیز کے موضوع پر علماءکی تصانیف موجود نہیں، بظاہر اس کی وجہ یہی معلوم ہوتی ہے کہ اس طرح کی احادیث کی تعداد بہت کم ہے اس لئے اس پر تصنیف کا کوئی فائدہ بھی نہیں تھا۔