"سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{حکمرانی کے عام اشکال}}
 
'''سلطنت''' لفظ ''سلطان'' سے نکلا ہے جس کا مطلب "محکم یا حکمران"۔سلطنت کو ہم حاکمیت بھی کہہ سکتے ہیں۔
سلطنت ویسے سیاسی طور پر ایک [[شہنشاہ]] یا [[سلطان]] کے زیرِ نگراں اقلیم یا جغرافیائی علاقے کو '''سلطنت''' کہلاتی ہے۔ ایک سلطنت ایک ہی شاہ یا صدر کے ماتحت قابو میں ہوتا ہے۔سلطنت کے اندر بہت سی اودے ہوتی ہیں جن میں بادشاہ،ملکہ،وزیر اعظم،وزیر دفاع،وزیر خزانہ،وزیر افواج،قزیر تعلیم ،باندھی،سپاہی اور دیگر بے شمار اودے موجود ہوتی ہے۔ لیکن سب سے بڑا اودہ بادشاہ کا ہوتا ہے۔