"طول بلد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Urdulongitudelatitude.png کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں INeverCry نے حذف کردیا ہے
م معمولی اضافہ
سطر 1:
[[زمین]] کے گرد [[قطبیںقطبین]] کے درمیان کھینچےکھنچے ہوئے فرضی خطوط طول البلد کہلاتے ہیں ۔ہیں۔ یہ [[خط استوا]] پر عموداً واقع ہوتے ہیں۔ہیں اساور طول البلد کا ہر خط [[قطب شمالی]] سے شروع ہوتا، خط استواء کو قطع کرتا اور [[قطب جنوبی]] پہ جا کر ختم ہو جاتا ہے۔ ان خطوط کی مدد سے کسی بھی معیاری [[نقشے]] پر کسی مقام کا پتہ لگایا جاتا ہے۔
 
* طول البلد کو انگریزی میں Longitude کہتے ہیںہیں۔
* قطبین کو poles کہتے ہیںہیں۔
* اور خطِ استوا کو equator کہتے ہیںہیں۔
 
طول البلد کو نصف النہار بھی کہتے ہیں۔ [[نصف انہارالنہار اولیٰ]] (prime meridian ) انگلستان کے مقام گرینویچ (Greenwich) سے گزرتا ہے اور اسے صفر درجہ طول البلد مانا جاتا ہے۔ 180 درجہ مشرق اور 180 درجہ مغرب کے طول البلد ایک دوسرے پر واقع ہوتے ہیں اور [[بین الا قوامی خط تاریخ]] بناتے ہیں۔
 
زمین اپنے محور پر مغرب سے مشرق کی طرف گھومتے ہوے 24 گھنٹوں میں ایک چکر پورا کر لیتی ہے۔ چونکہ دائرے کے 360 درجے ہوتے ہیں اس لیئےزمینلئے زمین کے گرد بھی 360 طول البلد کھینچے گئے ہیںہیں، جو شمالاً جنوباً واقع ہیں۔یہ افقی خطوط ہو تے ہیں اور تمام طولالبلدطول البلد نصف دائروی شکل کے اور مساوی ہوتے ہیںہیں۔ خط استوا پر یہان 69کا میلباہمی کےفاصلہ فاصلے69 پرمیل ہوتےہوتا ہیں۔ہے۔ ہر چار منٹ بعد ایک طول البلد سورج کے عین سامنے ہوتا ہے۔ہے، اسطرحیوں زمین ایک گھنٹے میں سورج کے سامنے 15 درجے طول البلد کا فاصلہ طے کر لیتی ہے اور 24 گھنٹوں میں 360 درجے مکمل کرکے پہلی حالت پہ آجاتی ہے۔
 
== مزید دیکھئے ==