"برلن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Minor corrections
سطر 14:
[[1918ء]] میں جب [[پہلی جنگ عظیم]] ختم ہو چکی تھی، برلن کو ویمار جمہوریہ قرار دیا گیاـ 1920ء میں برلن کے گرد و نواح کے دیہات کو ملا کر ایک بڑا شہر بنایا گیا جس کی آبادی 40 لاکھ کے قریب تھی ـ
 
[[1933ء]] کے انتخابات میں [[نازی جماعت]](ناتسی) کے سربراہ [[ہٹلر|ایڈولف ہٹلر]] (آڈولف)حکمران بنے۔ ان کے دور میں [[یہودی|یہودیوں]] سمیت ملک کی تمام غیر آریائی باشندوں پر بہت منفی اثرات مرتب ہوئے۔ نازی (ناتسی) حکومت سے پہلے برلن میں یہودیوں کی تعداد 17 لاکھ تھی ـ لیکن 1938ء میں "کرستال ناخت"(کر سٹالکرسٹال ناخٹ)کے بعد ہزاروں یہودیوں کو قریبی "زاشن ہاؤزن کیمپ"(زاکسن ہاؤزین) میں قید کر دیا گیاـ 1943ء کے بعد ان کو [[آشوٹز]] (آؤش وٹز)جیسے کیمپوں میں منتقل کیا گیا جہاں ان کا بڑی تعداد میں مبینہ قتل عام کیا گیاـ ہٹلر کا ارادہ تو تھا کہ برلن کو دوبارہ ایک عظیم طرز پر تعمیر کیا جائے لیکن [[دوسری جنگ عظیم|دوسری جنگِ عظیم]] کی وجہ سے صرف اولمپک اسٹیڈیم ہی بن پایاـ
 
دوسری جنگِ عظیم نے برلن میں بڑے پیمانے پر تباہی مچائی خصوصاً فضائی حملوں سے برلن شہر کی عمارات کو زبردست نقصان پہنچا۔ جنگ کے بعد [[مشرقی جرمنی]] سے بڑی تعداد میں پناہ گزینوں نے برلن کا رخ کیا۔