"تتلی اثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''تتلی اثر''' {{(انگریزی نام|: Butterfly effect}} )طبیعیات میں ’’انتشار کے نظریے‘‘ نظریہ شواس (کیاس تھیوری)کا ایک اہم حصہ ہے۔ اِس کا سادہ سا مطلب ہے کہ ابتدائی کیفیت میں چھوٹی چھوٹی سی تبدیلیاں بعد میں بہت بڑی تبدیلیوں کو جنم دی سکتی ہیں۔
 
نظریۂ شواشی (جسے نظریہء انتشار اور’’کیاس تھیوری‘‘ بھی کہا جاتا)جو ایسے مخصوص حریکی نظامات جو اپنی آغازی حالت پر سخت حساس ہوں، کے طرزِ عمل کا مطالعہ کرتا ہے۔ اس حساسی کو مشہوراً تتلی اثر کہا جاتا ہے۔ شواشی نظامات میں آغازی حالت میں چھوٹے فرق سے نتائج میں بڑا انتشار پیدا ہوتا ہے۔