"احتشام حسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[Image:Ahtishamhusain.JPG|framepx|thumb|left|احتشام حسین]]
اردو ادیب۔ ناقد۔ شاعر ۔ [[اتر پردیش]] کے ضلع [[اعظم گڑھ]] کے ایک قصبے میں 21 اپریل سنہ 1922 کو پیدا ہوئے۔[[لکھنو یونیورسٹی]] اور [[الہ آباد یونیورسٹی]] میں [[اردو]] کے پروفیسر رہے۔ نظریاتی حوالے سے [[ترقی پسند تحریک]] سے وابستہ رہے۔ اس لیے ان کی تنقید پر [[مارکسی]] اثرات کو بآسانی محسوس کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے ایک درجن سے زیادہ تنقیدی کتابیں تحریر کیں۔ تنقید کے برعکس شاعری میں مارکیست کا رجحان غالب نہیں ۔ احتشام حسین کا انتقال یکم دسمبر 1972 کو الہ آباد میں ہوا اور وہیں دفن ہوئے۔
پیدائش؛ 1912ء
وفات؛ 1972ء
اردو ادیب اور مارکسی ناقد اور افسانہ نگار اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ کے ایک قصبے ماہل میں 21 اپریل سنہ 1922 کو پیدا ہوئے۔ 1936ء میں الہ آباد سے ایم ۔ اے کرکےلکھنو یونیورسٹی میں اردو کے لیکچرر مقرر ہوئے۔ پھر الہ آباد یونیورسٹی میں اردو کے پروفیسر رہے۔نظریاتی حوالے سے ترقی پسند تحریک سے وابستہ رہے۔ اس لیے ان کی تنقید پر مارکسی اثرات کو بآسانی محسوس کیا جاسکتا ہے۔ 1954ء میں امریکا کی ایک انجمن نے وہاں کے ذہنی رجحانات کا مطالعہ کرنے کے لیے مدعو کیا ایک سال بعد امریکا اور لندن سے واپس آکر اپنے مشاہدات ساحل و سمندر کے نام سے کتابی صورت میں شائع کیے۔ تنقیدی مضامین کے آٹھ مجموعے چھپ چکے ہیں۔ جن میں تنقیدی جائزے ، روایت و بغاوت ، تنقید و علمی تنقید اور اعتبارنظر خصوصیت سے قابل ذکر ہیں۔ویرانے افسانوں کا مجموعہ ہے۔یکم دسمبر 1972 کو الہ آباد میں ان کا انتقال ہوا اور وہیں دفن ہوئے۔
 
{| class="wikitable"
== بیرونی روابط ==
سطر 6 ⟵ 10:
 
[[زمرہ:اردو ناقد]]
[[زمرہ:اردو شعراء]]
[[زمرہ:اردو ادیب]]
[[زمرہ:ہندوستانی شخصیات]]