"پاڑاچنار" کے نسخوں کے درمیان فرق

28 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
اضافہ اسم ثانی
(اضافہ اسم ثانی)
}}
 
'''پاڑاچنار''' یا '''پاراچنار '''[[پاکستان]] کے [[پاکستان کے قبائلی علاقے|قبائلی علاقے]] [[کرم ایجنسی]] کا دارالحکومت ہے۔ پاڑاچنار پاکستان کے دارالحکومت [[اسلام آباد]] سے مغرب کی طرف 574 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
 
[[کرم ایجنسی]] کا ایک خوبصورت اور اہم شھر ہے۔ جو[[افغانستان]] کے بارڈر کے ساتھ واقع ہے۔ ایک تاریخی اہمیت کا حامل شھر ہے۔ جو تمام قبائیل ایجنسیوں کے شھروں سے بڑا اور دلکش خوبصورت شھر ہیں۔