"انڈوپلازمک ریٹکولم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
 
== رف انڈوپلازمک ریٹکولم==
رف انڈپلازمک رٹکولم کو رف اسلئے کہا جاتا ہے کیونکہ اس کے اوپر یا اس کے ساتھ چھوٹے چھوٹے گول گول ذرے جڑے ہوتے ہیں جن کو [[رجسمہ]] یا رائبوسوم کہا جاتا ہے۔
 
 
==سمود انڈوپلازمک ریٹکولم==
سمود انڈوپلازمک رٹکولم کے ساتھ کوئی رجسمہ جڑا نہیں ہوتا ۔
 
==کام==
انڈوپلازمک ریٹکولم کے بہت سے کام ہیں جیسے کہ پروٹین مالیکیولز کو چھوٹے چھوٹے تھیلیوں میں بند کرنا ان چھوٹے تھیلیوں نما جز کو [[کرسٹرنہ]] کہا جاتا ہے۔