"میر علی تبریزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''میرعلی تبریزی''' ({{lang-fa|{{Nastaliq|میرعلی تبریزی}}}}; ({{lang-en|Mir Ali Tabrizi}})) خظ نستعلیق کے بانی ہیں جو کہ ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''میرعلی تبریزی'''
خظ({{lang-fa|{{Nastaliq|میرعلی تبریزی}}}}; ({{lang-en|Mir Ali Tabrizi}})) خط [[نستعلیق]] کے بانی ہیں جو کہ [[فارسی]]، [[پشتو]]، [[کھوار]] اور [[اردو]] لکھنے کے لئے عام طور پر استعمال ہوتا ہے۔ میر علی تبریزی نے دو رسم الخطوط [[نسخ]] اور [[تعلیق]] کی خصوصیات کو ملا کر ایک نیا خط بنایا جسے '''[[نستعلیق]]''' کہا جاتا ہے۔
({{lang-fa|{{Nastaliq|میرعلی تبریزی}}}}; ({{lang-en|Mir Ali Tabrizi}}))
 
خظ [[نستعلیق]] کے بانی ہیں جو کہ [[فارسی]]، [[پشتو]]، [[کھوار]] اور [[اردو]] لکھنے کے لئے عام طور پر استعمال ہوتا ہے۔ میر علی تبریزی نے دو رسم الخطوط [[نسخ]] اور [[تعلیق]] کی خصوصیات کو ملا کر ایک نیا خط بنایا جسے '''[[نستعلیق]]''' کہا جاتا ہے۔
میرعلی تبریزی کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ایک رات انہوں نے [[خواب]] میں [[ہنس|ہنسوں]] کو اڑتے ہوئے دیکھا اور دورانِ پرواز ان کے لچکدار جسم اور ان کے پروں کی خوبصورت حرکت سے متاثر ہوکر بیدار ہونے پر عبارت کے الفاظ کو [[تعلیق]] کی خمداری اور [[نسخ]] کی [[ہندسہ|ہندساتی]] خصوصیات آپس میں امتزاج کر کہ نستعلیق خط کو ایجاد کیا<ref>Religion, art, and visual culture. by S. brent</ref>۔ جس طرح ہنس کے پروں کی طوالت اور خوبصورتی دیکھنے والے اور ہنس کی محو پرواز حرکات پر مختلف ہوا کرتی ہیں اسی طرح نستعلیق میں بھی ایک ہی حرف کو متعدد سیاق و سباق کے لحاظ سے مختلف انداز دیا جاتا ہے۔
 
سطر 8 ⟵ 6:
میرعلی تبریزی [[ہرات]] (موجودہ [[افغانستان]]) میں [[چودہویں صدی]] میں پیدا ہوئے۔ انہیں کئی مرتبہ '''[[میر علی ہروی]]''' جو کہ [[سولہویں صدی]] کے [[نستعلیق]] کاتب شاہی تھے بھی سمجھا جاتا ہے لیکن دراصل یہ دو الگ شخصیات ہیں۔ ان کے بارے میں زیادہ معلومات تاریخی طور پر دستیاب نہیں۔ ان کی وفات 850ھ بمطابق [[1446ء]]-[[1447ء]]میں ہوئی۔ ان کی ولادت کے بارے میں ابہام پایا جاتا ہے جو کہ [[1320ء]] یا [[1340ء]] ہو سکتی ہے۔ انہیں '''قدوة الکتاب''' کے لقب سے جانا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:خطاط]]