"میر علی تبریزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''میرعلی تبریزی'''
({{lang-fa|{{Nastaliq|میرعلی تبریزی}}}}; {{lang-en|Mir Ali Tabrizi}}) خط [[نستعلیق]] کے بانی ہیں جو کہ [[فارسی]]، [[پشتو]]، [[کھوار]] اور [[اردو]] لکھنے کے لئے عام طور پر استعمال ہوتا ہے۔ میر علی تبریزی نے دو رسم الخطوط [[نسخ]] اور [[تعلیق]] کی خصوصیات کو ملا کر ایک نیا خط بنایا جسے '''[[نستعلیق]]''' کہا جاتا ہے۔ <ref>S. Brent Plate, "Religion, art, and visual culture: a cross-cultural reader",Palgrave Macmillan, 2002. pg 93:"precision of tradition still allows for creativity, and there is a telling story of a famous Persian calligrapher, Mir Ali Tabrizi (died c. 1420 CE),"</ref>
ان کی زندگی کا زیادہ عرصہ [[تبریز]] میں گزرا وہ ماہر خطاط ہونے کے علاوہ ایک شاعر بھی تھے۔
 
میرعلی تبریزی کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ایک رات انہوں نے [[خواب]] میں [[ہنس|ہنسوں]] کو اڑتے ہوئے دیکھا اور دورانِ پرواز ان کے لچکدار جسم اور ان کے پروں کی خوبصورت حرکت سے متاثر ہوکر بیدار ہونے پر عبارت کے الفاظ کو [[تعلیق]] کی خمداری اور [[نسخ]] کی [[ہندسہ|ہندساتی]] خصوصیات آپس میں امتزاج کر کہ نستعلیق خط کو ایجاد کیا<ref>Religion, art, and visual culture. by S. brent</ref>۔ جس طرح ہنس کے پروں کی طوالت اور خوبصورتی دیکھنے والے اور ہنس کی محو پرواز حرکات پر مختلف ہوا کرتی ہیں اسی طرح نستعلیق میں بھی ایک ہی حرف کو متعدد سیاق و سباق کے لحاظ سے مختلف انداز دیا جاتا ہے۔