"انقلاب روس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م املا کی درستی
سطر 1:
'''انقلاب روس'''
 
[[انقلاب فرانس]] نے [[یورپ]] کے نظام کو ہمیشہ کے لیے دگرگوں اور پراگندہ کر دیا تھا۔مگر اس کے بعد جب صنعتی انقلاب آیا تو اس نے جہاں [[نیدرلینڈز|ہالینڈ]]، [[فرانس]] اور[[انگلستان]] کو یورپ کے سب سے متمدن اور ترقی یافتہ ممالک بنا دیا۔ وہاں روس جیسے ممالک کو ،کو، جن کی معیشت ابھی تک زرعی تھی۔تھی، قعرِ عزلت میں ڈال دیا۔ [[1847ء]] میں [[کارل مارکس]] اور انگلس نے اشتمالی منشور شائع کیا۔بادیکیا۔ بادی النظر میں یہ منشور صنعتی لحاظ سے ترقی یافتہ ممالک کے عوام کو ان کارخانہ داروں کے خلاف بغاوت پر آمادہ کرتا تھاتھا، جو کارخانوں میں مزدوروں سے کام لینے کے لیے کوڑے برساتے تھے اور طرح طرح کی اذیتیں دیتے تھے۔ مگر اس فلسفے نے روس میں ،میں، جو صنعتی لحاظ سے پسماندہ اور جاگیردارانہ نظام معیشت کا حامل تھا۔ [[ولادیمیر لینن|لینن]] کے دماغ کو انگیخت دی اور اس نے کمیونسٹ اصولوں کی علم بردار سیاسی تحریک کی طرح ڈالی۔
 
[[ملف:Lenin.gif|left|thumb|لینن خطاب کرتے ہوئے]]
 
جس زمانے میں فرانس ،فرانس، جرمنی ،اور انگلستان وغیرہ میں اشتمالی افکار کا دور دورہ تھا۔تھا، اساُس وقت کارل مارکس نے (شاید عالم بے توجہی میں کوئی دلیل دیے بغیر) یہ کہا تھا کہ سرمایہ داری نظام کے خلاف انقلاب روس میں ہوگا۔ اُس کے یہ الفاظ حیرت انگیز طور پر درست ثابت ہوئے اور روس میں جہاں [[1915ء]] کی فوجی شکستوں اور جرمنی کی حمایت میں [[راسپوٹین]] اور دیگر افراد کی کوششوں نے ملک میں بے اطمینانی پیدا کر دی تھی ،تھی، وہ سیاسی زلزلہ واقع ہوا۔ہوا جو بالاخر 13 مارچ [[1917ء]] کو [[زار روس]] کی حکومت کو زمین بوس کرنے پر منتج ہوا۔زارہوا۔ زار روس کے زوال کے بعد [[ولادیمیر لینن|لینن]] روس پہنچا اور اس نے اس حکومت کا سنگ بنیاد رکھا۔رکھا جو دنیا میں سب سے پہلی سوشلسٹ جمہوریہ کہلائی۔
 
انقلاب روس دراصل دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ہے: پہلا [[انقلاب فروری]] جس میں زار کی حکومت کا خاتمہ ہوا اور عبوری حکومت قائم کی گئی اور دوسرا [[انقلاب اکتوبر]] جس میں اشتراکیوں نے عبوری حکومت کا خاتمہ کرتے ہوئے اقتدار پر قبضہ کر لیا اور دنیا کی پہلی اشتراکی جمہوریت قائم کی۔
== مزید مطالعات ==
* [[انقلاب فروری]]