"عارف حسین الحسینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{حوالہ دیں}}
{{Infobox religious biography
 
| background = #ADFF2F
| name = عارف حسین الحسینی
| image =
| caption= Shaheed Arif Hussain Hussaini was a [[Twelver Shi'a]] [[Scholar]].
| religion = [[Usuli]] [[Twelver]] [[Shia Islam]]
| location = [[Parachinar]]، [[Pakistan]]
| Title = [[Shahid]]، [[Allamah]]
| post = [[Tehrik-e-Jafaria|Leader of Tehrik-e-Jafaria,Pakistan]]
| Period = 1984–1988
| Predecessor = [[Mufti Jafar Hussain]]
| Successor = [[Sajid Naqvi]]
| ordination =
| birth_date = {{Birth date|1946|11|25}}
| birth_place = [[Parachinar]]، [[pakistan]]
| death_date = {{Death date and age|1988|08|05|1946|11|25|df=y}}
| death_place = [[Peshawar]]، [[Pakistan]]
| death= [[Assassination]]
}}
'''عارف حسین الحسینی''' پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے صدر مقام [[پاڑہ چنار]] سے چند کلومیٹر دور پاک افغان سرحد پر واقع گاؤں پیواڑ میں 25 نومبر 1946 ء کو پیدا ہوئے ۔ آپ کا تعلق پاڑہ چنار کے معزّز سادات گھرانے سے تھا ، جس میں علم و عمل کی پیکر کئی شخصیات نے آنکھیں کھولی تھیں ۔ عارف حسینی ابتدائی دینی و مروجہ تعلیم اپنے علاقے میں حاصل کرنے کے بعد [[پاکستان]] کے بعض دینی مدارس میں زیرتعلیم رہے اور علمی پیاس بجھانے کے لئے 1967 ء میں نجف اشرف روانہ ہوئے ۔ نجف اشرف میں آیت اللہ مدنی جیسے استاد کے ذریعے آپ امام خمینی سے متعارف ہوئے ۔ آپ باقاعدگی سے امام خمینیکے دروس ، نماز اور دیگر پروگراموں میں شرکت کرتے تھے۔