"کثیرخلیائی جاندار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کثیرخلوی کو ضم کیا گیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
 
'''کثیرخلیائی جاندار''' (انگریزی:multicellular Organisms) وہ [[جاندار]] ہیں جو ایک سے زیادہ [[خلیہ|خلیوں]] (cell)سے بنے ہوتے ہیں جیسے انسان،جانور،پرندے،وغیرہ۔مزید یہ کہ'''کثیر خلویخلیائی''' جاندار ایسے [[حیات|جاندار]] ہوتے ہیں کہ جن کا جسم متعدد [[خلیہ|خلیات]] سے ملکر بنا ہوتا ہے، ان کو انگریزی میں ملٹی سیلولر کہا جاتا ہے اور انکی عام مثالوں میں تمام [[آنکھ]] سے نظر آنے والے بڑے جاندار جیسے [[انسان]] ، [[گاۓگائے]] ، [[نیم]] وغیرہ شامل ہیں۔ ان جانداروں میں مخصوص افعال انجام دینے کیلیۓکیلئے خلیات بھی مخصوص انداز میں ترتیب پاتے ہیں مثال کے طور پر [[حیوان|حیوانات]] میں [[تنفس|سانس]] کے نظام کے خلیات، [[كُلیَہ|گردوں]] کے نظام کے خلیات اور [[دماغ]] کے نظام کے خلیات وغیرہ پھر ان نظاموں کے خلیات میں بھی ذیلی مخصوص افعالی خلیات کے گروہ ہوتے ہیں۔ اسی وجہ سے یہ کہا جاتا ہے کہ کثیر خلوی جانداروں میں [[خلیاتی تمايُز|متمایزہ خلیات (differentiated cells)]] پائے جاتے ہیں۔
'''کثیرخلیائی جاندار''' (انگریزی:multicellular Organisms) وہ [[جاندار]] ہیں جو ایک سے زیادہ [[خلیہ|خلیوں]] (cell)سے بنے ہوتے ہیں جیسے انسان،جانور،پرندے،وغیرہ۔
'''کثیر خلوی''' جاندار ایسے [[حیات|جاندار]] ہوتے ہیں کہ جن کا جسم متعدد [[خلیہ|خلیات]] سے ملکر بنا ہوتا ہے، ان کو انگریزی میں ملٹی سیلولر کہا جاتا ہے اور انکی عام مثالوں میں تمام [[آنکھ]] سے نظر آنے والے بڑے جاندار جیسے [[انسان]] ، [[گاۓ]] ، [[نیم]] وغیرہ شامل ہیں۔ ان جانداروں میں مخصوص افعال انجام دینے کیلیۓ خلیات بھی مخصوص انداز میں ترتیب پاتے ہیں مثال کے طور پر [[حیوان|حیوانات]] میں [[تنفس|سانس]] کے نظام کے خلیات، [[كُلیَہ|گردوں]] کے نظام کے خلیات اور [[دماغ]] کے نظام کے خلیات وغیرہ پھر ان نظاموں کے خلیات میں بھی ذیلی مخصوص افعالی خلیات کے گروہ ہوتے ہیں۔ اسی وجہ سے یہ کہا جاتا ہے کہ کثیر خلوی جانداروں میں [[خلیاتی تمايُز|متمایزہ خلیات (differentiated cells)]] پائے جاتے ہیں۔
 
==مزید دیکھئے==