"سینٹ پیٹرز برگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Neva-StPetersburg2.JPG|thumb|دریائے نیوا کے کنارے محلات اور گرجوں کا منظر]]
 
سینٹ پیٹرز برگ(سانت پیتیرس ُبرگ) شمال مغربی [[روس]] کا ایک شہر ہے جو [[بحیرہ بالٹک]] میں [[خلیج فن لینڈ]] کے مشرقی کنارے پر [[دریائے نیوا]] کے ڈیلٹا پر واقع ہے۔ یہ عام طور پر پیٹر کہلاتا ہے جبکہ [[1914ء]] سے [[1924ء]] کے درمیان اسے [[سینٹ پیٹرز برگ|پیٹرو گراڈ]](سانت پیتیرس ُبرگ) اور [[1924ء]] سے [[1991ء]] تک [[سینٹ پیٹرز برگ|لینن گراڈ]] (سانت پیتیرس ُبرگ)کہا جاتا تھا۔
 
شہر کی بنیاد [[16 مئی]] [[1703ء]] کو روس کے زار [[پیٹر اعظم]] نے رکھی۔ یہ 200 سال سے زائد عرصے تک [[سلطنت روس|روسی سلطنت]] کا دارالحکومت رہا۔ [[انقلاب روس]] کے بعد [[1917ء]] میں دارالحکومت [[ماسکو]] منتقل کردیا گیا۔
سطر 7:
[[2002ء]] کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 47 لاکھ ہے اور یہ روس کا دوسرا اور [[یورپ]] کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے۔
 
سینٹ پیٹرز برگ (سانت پیتیرس ُبرگ) یورپ کا اہم ثقافتی مرکز اور روس کی اہم ترین بندرگاہ ہے۔ شہر کا کل رقبہ 1439 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] ہے اور یہ 10 لاکھ سے زائد آبادی کے حامل یورپی شہروں میں [[لندن]] کے بعد رقبے کے لحاظ سے دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ [[نیویارک]] سے دوگنا اور [[پیرس]] پا غی) سے 13 گنا بڑا ہے۔
 
سینٹ پیٹرز برگ (سانت پیتیرس ُبرگ) 10 لاکھ سے زائد آبادی کے حامل دنیا بھر کے شہروں میں انتہائی شمالی شہر ہے۔ شہر کے مرکز کو [[اقوام متحدہ]] کے ادارے [[یونیسکو]] نے [[یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ|عالمی ثقافتی ورثہ]] قرار دے رکھا ہے۔
 
{{commonscat|Saint Petersburg}}
سطر 18:
[[زمرہ:مدبر دارالحکومت]]
[[زمرہ:روس کے وفاقی شہر]]
[[زمرہ:سینٹ پیٹرز برگ]](سانت پیتیرس ُبرگ)
 
{{Link FA|de}}