"ملکہ سبا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م معمولی اصلاح
سطر 1:
[[ملف:Claude Lorrain 008.jpg|thumbnail|ملکہ سبا کی روانگی]]
نام بلقیس۔ یہ نام [[توریت]] سے لیا گیا ہے۔ [[قرآن]] شریف میں ان کا تذکرہ بغیر نام کے ہے۔حضرت [[سليمان علیہ السلام|سلیمان]] کی ہمعصر تھیتھی۔ اس کی قوم [[سورج]] کی پرستش کرتی تھی۔ حضرت [[سليمان علیہ السلام]] نے اس کواسے دین حق کی دعوت دی۔ اس نے اپنے سرداروں سے مشورہ کے بعد طے کیا کہ حضرت سلیمان کاامتحان لیا جائے۔ اگر وہ سچے پیغمبر ہوں تو اُن کا مذہب اختیار کیا جائے۔ چنانچہ جب اُس کواسے یقین ہوگیا کہ وہ حقیقت میں پیغمبر ہیں تو اس نے خود ان کے پاس جاکر ایمان لانے کا فیصلہ کیا۔ اس کے آنے سے پہلے حضرت سلیمان نے اُس کاتخت منگوالیااپنے تھا۔دربار جسمیں کومنگوا لیا تھا، جسے ان کے پاس دیکھ کر اس کا اعتقاد اور بھی پختہ ہوگیا۔ہوگیا اور وہ اپنی قوم سمیت ایمان لے آئی۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}