"کلوروپلاسٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[ملف:Plagiomnium affine laminazellen.jpeg|تصغیر|ایک پودے کے پتے کے خلیوں میں کلوروپلاسٹ سبز رنگ میں نظر آررہاہے]]
{{تھیلاکوئیڈ ڈھانچہ}}
 
'''کلوروپلاسٹ''' خلیہ (cell) کے اندر موجود ایک [[آرگنیلی]] ہے،یہ پودوں کے خلیوں ([[نباتاتی خلیہ]]) میں موجود ہوتا ہے۔ کلوروپلاسٹ پودوں کے خوراک تیار کرنے والے عمل [[فوٹوسنتھسز]] (photosynthesis) میں ایک مایہ فراہم کرتا ہے جس کو [[کلوروفل]] کہا جاتا ہے، اگر کلوروپلاسٹ کلوروفل فراہم نہ کریں تو کلوروفل کے بغیر ایک پودہ اپنا خوراک تیار نہیں کرسکتا۔