"ریختہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17:
 
ریختے کے تمہی استاد نہیں ہو غالب
 
کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا
 
لفظ ریختہ پر اردو کلاسیکی شاعری میں بہت سے اشعار ملتے ہیں مثلاََ میر تقی میر دہلوی کا ایک شعر ہے
 
ریختہ کاہے کو تھا رتبۂ اعلیٰ پہ میر
جو زمیں نکلی اسے تا آسماں لے گیا