"حرکت دوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
تمعج (peristalsis) [[جانداروں]] کے نالی نما [[اعضاء]] (جیسے [[آنت]] و [[معدہ]] وغیرہ) میں پیدا ہونے والی حرکات کو کہا جاتا ہے، اگر آسان وضاحت کی جاۓ تو یوں کہا جاسکتا ہے کہ یہ حرکات کچھ ایسی ہوتی ہیں کہ جیسے کوئی [[کیڑا]] (مثال کے طور پر [[کیچوا]] وغیرہ) رینگتا ہے۔ ان حرکات کا اظہار کرنے والے سب سے نمایاں اعضاء ، [[معدی معوی سبیل]] سے تعلق رکھتے ہیں جسے عام طور پر غذائی نالی بھی کہہ دیا جاتا ہے۔ اس [[سبیل|سبیل (tract)]] میں موجود اعضاء ایک طویل نالی کی صورت میں ہوتے ہیں جس میں سے [[غذا]] کا گذر واقع ہوتا ہے، ان اعضاء کی دیواروں میں موجود [[طولی عضلات|طولی (longitudinal)]] اور [[دائری عضلات|دائری (circular)]] [[عضلہ|عضلات یا muscle]] مربوط طور پر یوں سکڑتے اور پھیلتے ہیں کہ نتیجہ غذا کو دھکیلنے کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔