"سی این جی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
ایک کلوگرام سی این جی میں 55.5 میگا جول توانائی ہوتی ہے۔ اس کے مقابلے میں ایک لٹر [[پٹرول]] میں 32.4 میگا جول توانائی ہوتی ہے۔ یعنی اگر سی این جی (فی کلو) اور پٹرول (فی لٹر) کی قیمت برابر بھی ہو تو سی این جی سے گاڑی 70 فیصد زیادہ فاصلہ طے کرے گی۔
[[File:Cngs dhaka.jpg|thumb|left|[[ڈھاکہ]] [[بنگلہ دیش]] میں سی این جی سے چلنے والے [[رکشا]].]]
==عالمی استعمال کنندہ==
دنیا میں گاڑیاں چلانے کے لیئے سب سے زیادہ سی این جی [[ایران]] میں استعمال ہوتی ہے۔ [[پاکستان]] دوسرے نمبر پر ہے جبکہ [[ارجنٹینا]] تیسرے نمبر پر ہے۔

{| style="float:right;" class="wikitable"
! colspan=6| '''گاڑیوں میں سب سے زیادہ سی این جی
استعمال کرنے والے ممالک- 2013<ref>http://www.cng-tank.com/index.php/ngv-market-growth-2013-analysis/</ref><ref>http://www.ngvjournal.com/en/magazines/asian-ngv-communications</ref>'''

!مرتبہ||ملک||گاڑیوں کی تعداد
(لاکھوں میں) ||مرتبہ||ملک|| گاڑیوں کی تعداد
(لاکھوں میں)

|align=center| 1||[[ایران]] || style="text-align:right;"| 35.0 ||align=center| 6|| [[اٹلی]] || style="text-align:right;"| 8.2

|align=center| 2||[[پاکستان]]|| style="text-align:right;"| 27.9 ||align=center| 7|| [[کولمبیا]] || style="text-align:right;"| 4.6

|align=center| 3||[[ارجنٹینا]]|| style="text-align:right;"| 22.8 ||align=center| 8|| [[ازبکستان]] || style="text-align:right;"| 4.5

|align=center| 4||[[برازیل]] || style="text-align:right;"| 17.5 ||align=center| 9|| [[تھائی لینڈ]] || style="text-align:right;"| 4.2

|align=center| 5||[[چین]] || style="text-align:right;"| 15.8 ||align=center| 10|| [[انڈونیشیا]] || style="text-align:right;"| 3.8

| align=center colspan=6| '''دنیا بھر میں کل سی این جی گاڑیاں=ایک کروڑ 80 لاکھ'''

==پاکستان==
پاکستان میں سی این جی کے اعداد و شمار کچھ یوں ہیں۔
{| class="wikitable"
سطر 21 ⟵ 58:

پاکستان میں قدرتی گیس کا صرف %7.2 سی این جی پر صرف ہوتا ہے۔ اگر ہفتے میں ساتوں دن سی این جی مہیا ہو تو بھی یہ %9.1 بنتا ہے۔ پورے ملک میں استعمال ہونے والی سی این جی ملک بھر میں ہونے والی گیس چوری سے کم ہے۔

اگر حکومت پاکستان گاڑیوں کے لیئے سی این جی مکمل طور پر بند کر دے اور اس طرح بچ جانے والی گیس سے [[بجلی]] بنائے تو 600 میگا واٹ بجلی بنے گی جو شارٹ فال کا صرف 8 فیصد ہے۔

==مزید دیکھیئے==
سطر 31 ⟵ 69:
*[[ایل پی جی]]

==حوالہحوالے==
*[http://202.83.164.28/mpnr/userfiles1/file/Year%20Books/Latest%20Year%20Book%202010-11.pdf Ministry of Petroleum and Natural Resources-year book 2010-2011]
*روزنامہ جنگ کراچی 6 جون 2012