"خلیائی حیاتیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
 
{{Cell biology
|celltypes = yes <!-- Display a diagram comparing a eukaryote to a prokaryote. -->
|animalcell = yes <!-- Diagram of an animal cell and its constituent organelles. -->
|plantcell = yes <!-- Diagram of a plant cell and its constituent organelles. -->
|nucleus = yes <!-- Diagram of a nucleus and its constituent parts. -->
|ribosome = <!-- Not yet implemented. -->
|golgi = yes <!-- Diagram of a Golgi complex. -->
|centrosome = yes <!-- Diagram of a centrosome. -->
|mitochondrion = yes <!-- Diagram of a mitochondrion. -->
|chloroplast = yes <!-- Diagram of a chloroplast. -->
}}
خلیائی حیاتیات (انگریزی:Cell Biology) علمِ [[حیاتیات]] کا ایک شاخ ہے جس میں [[خلیہ]] کے بارے میں مطالعہ کیا جاتا ہے۔انگریزی زبان میں اسے سیل بائولوجی اور سائٹولوجی کہا جاتا ہے۔
اس میں خلیہ (سیل) اور اس کے افعال،اجزاء،شکل و تشکیل،جوہرات وغیہرہ کے بارے میں تفصیل سے پڑھا جاتا ہے۔
 
==دیگر نام==
'''خلوی حیاتیات''' <small>(cell biology)</small>، '''خلیاتی حیاتیات''' <small>(cellular biology)</small>، یا '''خلویات''' <small>(cytology)</small>؛ جیسا کہ نام سے عیاں ہے، ایک [[حیاتیات]]ی علم ہے جس میں [[خلیہ|خلیات]] کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس مطالعے میں خلیات کی ساخت، اُن میں موجود [[عضیہ|عضیات <small>(organelles)</small>]] ، اور پھر ان کے اپنے اپنے [[فعلیات|افعال <small>(functions)</small>]] کا علم شامل ہے۔
 
 
 
 
{{حیاتیات (حاشیہ)}}
 
[[زمرہ:خلیائی حیاتیات]]
[[زمرہ:حیاتیات]]