"کتلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
کتلہ (ganglion)، سے مراد عام طور پر [[عصبون|عصبی خلیات]] کے [[جسد|اجسام خلوی (cell bodies)]] کے ایک گروہ سے ہوتی ہے جو کہ [[مرکزی عصبی نظام]] سے باہر پایا جاتا ہے اور اجسام خلوی پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ہی ان میں [[dendrite]] کی موجودگی بھی پائی جاتی ہے۔ ایک قابل ذکر بات یہ ہے کہ بعض اوقات اس اصطلاح کو [[دماغ]] اور یا [[نخاغی طناب|نخاغی طناب (spinal cord)]] میں پاۓ جانے والے [[مرکز (اعصاب)|مرکزوں]] کے لیۓ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔