"ظہیر الدین محمد بابر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31:
|dynasty = [[مغلیہ سلطنت|مغل]]
|father = [[عمر شیخ مرزا]] ، [[امیر]] [[وادئ فرغانہ|فرغانہ]]
|mother = قُتلَق[[قتلغ نِگارنگار خانمبیگم]]
|date of birth = {{OldStyleDate|فروری 23|1483|فروری 14}}
|place of birth = [[اندیجان]], [[وادئ فرغانہ|فرغانہ]]
سطر 44:
وفات: 1530ء
 
نام ظہیر الدین محمد ۔ ماں پیار سے بابر(شیر) کہتی تھی۔ اس کاباپ [[عمر شیخ مرزا]] [[وادئ فرغانہ|فرغانہ]] (ترکستان) کا حاکم تھا۔ باپ کی طرف سے [[امیر تیمور|تیمور]] اور ماں [[قتلغ نگار بیگم]] کی طرف سے [[چنگیز خان]] کی نسل سے تھا۔ اس طرح اس کی رگوں میں دو بڑے فاتحین کا خون تھا۔ بارہ برس کا تھا کہ باپ کا انتقال ہوگیا۔ چچا اور ماموں‌ نے شورش برپا کردی جس کی وجہ سے گیارہ برس تک پریشان رہا۔ کبھی تخت پر قابض ہوتا اور کبھی بھاگ کر جنگلوں میں روپوش ہوجاتا۔ بالآخر [[1504ء|1504]]ء میں [[بلخ]] اور [[کابل]] کا حاکم بن گیا۔ یہاں سے اس نے [[ہندوستان]] کی طرف اپنے مقبوضات کو پھیلانا شروع کیا۔
 
[[تصویر:Image_of_babur.jpg|thumb|left|300px|شہنشاہ [[بابر]] کی ایک پینٹنگ]]