"گراف (ریاضی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 82:
[[Image:Directed.svg|left|thumb|150px]]
=== سمتی مخطط===
:تفصیلی مضمون [[Digraph|سمتی مخطط]]
ایسا مخطط جس میں کناروں کی سمت مقرر ہو جو تیر کے نشان سے دکھائی جاتی ہے۔ اسے یوں سمجھا جا سکتا ہے جیسے مقام ''ا'' اور ''ب'' کے درمیان ریل‌گاڑی مقام ''ا'' سے ''ب'' کی طرف چلتی ہو مگر دوسری جانب نہیں۔
:تعریف: سمتی مخطط ''D'' مشتمل ہوتا ہے ایک مجموعہ جسے ''اقمات'' کہتے ہیں، اور اقمات کے جوڑوں کی مرتب فہرست جنہیں ''تیر'' کہتے ہیں۔ اقمات کو "اقمات مجموعہ" <code dir="ltr">V(D)</code> لکھتے ہیں، اور تیروں کو "تیر فہرست" <code dir="ltr">A(D)</code> لکھتے ہیں۔ اگر ''a'' اور ''b'' اقمات ہیں تو تیر ''ab'' کی سمت ''a'' سے ''b'' ہوتی ہے، یا ''a'' کو ''b'' سے جوڑتا ہے (مگر ''b'' کو ''a'' سے نہیں جوڑتا)۔
سطر 100 ⟵ 101:
 
==بیرونی روابط ==
* [http://commons.wikimedia.org/wiki/Graph_theory commons]
*
 
{{ریاضی مدد}}