"بھکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 31:
بھکر جغرافیاءی اعتبار سے [[صحراۓ تھل]] مین واقع ہے. بھکر کی زیادہ تر ٱبادی اجرتی مزدوری اور [[زراعت]] سے منسلک ہے. معاشی اعتبار سے بھکر
ایک پسماندہ ضلع تصورکیا جاتا ہے جسکی بڑی وجوھات مرکز سے دوری، کمزور مواصلاتی نظام، پیشہ ورانہ افرادی قوت کا فقدان، نااہل قیادت،تعلیم کے
حصول میں مشکلات اور بےروزگاری ہے.جس کی سب سے بڑی وجہ صنعت وحرفت کی عدم موجودگی ہے اگر یہاں کارخانے لگائے جائیں تو بے روزگاری کا مسئلہ ختم کیاجاسکتا ہے۔ایک یا دو ٹیکسٹائل ملیں لگائی گئی ہیں جو بے روزگاری پر قابو پانے میں ناکام ہوچکی ہیں۔
حصول مین مشکلات اور بےروزگاری ہے.
اسکے باوجود بھکر صوبہ پنجاب میں قابل ذکر اجناس کی پیداوار کیوجہکی وجہ سے مشہور ہے جن مین [[چنا]]، [[گندم]]، [[گنا]] اور [[کرنے کا تیل]] ہیں.
 
ضلع بھکر کی تحصیلوں میں تحصیل بھکر،تحصیل مانکیرہ،تحصیل کلور کوٹ ہیں۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}