"وفات مسیح پر اسلامی نقطہ نظر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{مسیح|}} مسیح جو اسلامی دنیا میں عیسیٰ علیہ السلام کے نام سے بطور نبی مانے جاتے ہیں، اسلام میں م...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{مسیح|}}
مسیح جو اسلامی دنیا میں [[عیسیٰ علیہ السلام]] کے نام سے بطور [[نبی]] مانے جاتے ہیں، اسلام میں مسیح کی [[صلیبی موت]] اور [[وفات]] کا مسئلہ مسیح کی آمد ثانی کی طرح بہت اہمیت رکھتا ہے۔ مسلمانوں کی بڑی تعداد [[قرآن]] کی ان آیات جن میں مسیح کو آسمان پر اٹھا لینے کا ذکر ہے، ان سے مسیح کی زمینی وفات کا انکار کرتے اور مسیح کو چوتھے آسمان پر زندہ مانتے ہیں، مگر چند علماء ان آیات سے ایک دوسرا معنی اخذ کرتے ہیں کہ مسیح کی وفات ہوئی اور اس کے بعد وہ زندہ کیے گئے اور آسمان پر اٹھا لیے گئے، مگر اس پر مسلمانوں کا اجماع ہے کہ مسیح دوبارہ قریب قیامت زمین پر نزول کریں گے اور اسلامی حکومت قائم کریں، سور اور یہودیوں کو قتل کریں گے۔
{{quote|اور ان کے اس قول سے کہ ہم نے قتل کر دیا ہے مسیح عیسا فرزند قریم کو جو اللہ کا رسول ہے حالانکہ نا انھوں نے قتل کیا اور نہ اسے سولی چڑھا سکے بلکہ مشتبہ ہو گئی ان کے لیے (حقیقت) اور یقینا' جنھوں نے اختلاف کیا ان کے بارے میں وہ بھی شک و شبہ میں ہیں ان کے متعلق نہیں ان کے پاس اس امر کا کوئی صحیح علم بجز اس کے کہ وہ پیروی کرتے ہیں گمان کی اور نہیں قتل کیا انھوں نے اسے یقینا' بلکہ اٹھا لیا ہے اسے اللہ نے اپنی طرف اور ہے اللہ تعالی{{ا}} غالب حکمت والا:-|قرآن، [[سورہ]] 4 ([[النساء]]) [[آیت]] 157-158<ref>{{Cite quran|4|157|e=158|s=ns}}</ref>}}
 
== مزید دیکھیے ==
* [[وفات مسیح]]