"استتباط" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[زندہ]] [[اجسام]] کا اپنے [[اندرونی ماحول]] کو (ممکنہ حد تک) [[ساکن]] یا [[جامد]] رکھنے کی صلاحیت کو [[حیاتیات|علمِ حیات]] میں استتباط (homeostasis) کہا جاتا ہے۔ یعنی باالفاظ دیگر یوں کہا جاسکتا ہے کہ ، استتباط سے مراد کسی بھی [[حیات|حیاتی نظام]] میں پایا جانے والا وہ رجحان ہوتا ہے کہ جس میں وہ مستقلاً اپنے [[بیرونی ماحول (حیاتیات)|بیرونی ماحول]] سے [[تفاعل|تفاعل (interact)]] کرنے رہنے اور اس سے مطابقت قائم رکھنے کے ساتھ ساتھ اپنے [[اندرونی ماحول (حیاتیات)|اندرونی ماحول]] کو یکساں اور مستقل رکھنے کی کوشش کرتا رہتا ہے، یعنی اس میں توازن قائم رکھتا ہے۔ علم [[فعلیات]] و [[خلیاتی حیاتیات]] کی سطح پر غور کیا جاۓ تو یہی وہ رجحان ہے کہ جس کی مدد سے ایک جاندار اپنے [[خلیات]] میں جاری و ساری عمل{{زیر}} [[استِقلاب|استِقلاب (metabolism)]] کو ایک ایسی [[توازن]] کی حالت پر رکھتا ہے جو مجموعی طور پر اس جاندار کی زندگی کیلیۓ مفید ہو۔
 
== معنی ==