"دلائل الخیرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:CBL Quran.jpg|thumb|پندرہويں صدی عیسوی کا دلائل الخیرات کا نسخہ [[Chester Beatty Library]].]]
[[File:Muhammad ibn Sulayman al-Jazuli - Incipit Page with Illuminated Headpiece - Walters W5831B - Full Page.jpg|thumb|صفحۂ اول سترہویں صدی عیسوی کا نسخہ-Khayrat'' from the [[والٹر آرٹ میوزیم]].]]
[[Image:Dalailkhayrat.jpg|thumb|پندرہوين صدی کے نسخہ میںKhayrat'' showingمیں [[مسجد نبوی]] اور [[حرم قدسی شریف]]]]
دلائل الخیرات و شوارق الانوار فی ذکر الصلوٰۃ والسلام علی نبی المختار کی تصنیف کی غرض و غایت بھی خودمصنف نے کتاب کے مقدمہ میں بیان کردی ہے کہ فالغرض فی ہذا الکتاب ذکر الصلوٰۃ علی النبی ؐوفضائلہا اس کتاب کو تحریر کرنے کی غرض و غایت حضور نبی اکرم پر درود پاک اور اس کی فضیلت کو بیان کرنا ہے۔حضرت سیدنا محمد بن سلیمان الجزولی فاس میں قیام پذیر تھے۔ ایک مرتبہ ایسا ہوا کہ آپ وضو فرمانے کے لئے کنویں پر تشریف لے گئے۔ لیکن اس وقت وہاں کوئی ایسی چیز میسر نہ تھی جس کے ساتھ آپ کنویں سے پانی نکالتے۔ آپ اس حالت میں تھے کہ اب کیا کریں کہ اچانک ایک لڑکی جو ایک اونچی جگہ سے یہ منظر دیکھ رہی تھی اس نے آپ کا نام پوچھا۔ جواب سن کر اس لڑکی نے کہا کہ آپ وہی شخصیت ہیں جن کا ہر جگہ چرچا اور تعریف ہورہی ہے اور صرف اس بات سے پریشان ہیں کہ کنویں سے پانی کس طرح نکالا جائے۔ وبصقت فی البئر ففاض ماء ہا حتی ساح وجہ الارض تو اس لڑکی نے کنویں میں جیسے ہی اپنا لعاب ڈالا تو پانی کنویں سے ابل کر باہر زمین پر آگیا۔ حضرت سیدنا محمد بن سلیمان الجزولی جب وضو سے فارغ ہوئے تو اس لڑکی سے کہا کہ میں تجھے قسم دیتا ہوں کہ تو مجھے بتا کہ تجھے یہ مقام کیسے حاصل ہوا؟ جس کے جواب میں اس لڑکی نے کہا
* بِکَثْرَۃِ الصَّلٰوۃِعَلٰی مَنْ کَانَ اِذَا مَشٰی فِی الْبَرِّ الْاَقْفَرِتَعَلَّقَتِ الْوُحُوْشُ بِاَذْیَالِہٖؐ