"ریڈیو پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ریڈیو پاکستان''' پاکستان براڈکاسٹنگ ایکٹ 1972 کے تحت ادارے کی ذمہ داری درج ذیل مقاصد کے حصول پر محیط ہے ۔ اقتصادی ، زرعی ، سماجی ، سیاسی ، مذہبی اور ثقافتی شعبوں میں سماجی موضوعات پر مباحثوں ، ڈراموں ، فیچرز ، دستاویزی پروگرام ، سامعین کی شرکت والے مذاکروں ، عام بات چیت ، موسیقی اور خبروں کے پروگراموں کے ذریعے عوامی خدمات کی سرگرمیاں پیش کرنا ہے۔
 
{{Infobox broadcasting network
| name =Pakistan Broadcasting Corporation
سطر 50 ⟵ 48:
}}
 
'''ریڈیو پاکستان''' پاکستان براڈکاسٹنگ ایکٹ 1972 کے تحت ادارے کی ذمہ داری درج ذیل مقاصد کے حصول پر محیط ہے ۔ اقتصادی ، زرعی ، سماجی ، سیاسی ، مذہبی اور ثقافتی شعبوں میں سماجی موضوعات پر مباحثوں ، ڈراموں ، فیچرز ، دستاویزی پروگرام ، سامعین کی شرکت والے مذاکروں ، عام بات چیت ، موسیقی اور خبروں کے پروگراموں کے ذریعے عوامی خدمات کی سرگرمیاں پیش کرنا ہے۔
 
آزادی کے بعد ریڈیو پاکستان نے اپنی شناخت پیش کی اور اردو اور بیس علاقائی زبانوں کے رابطے کے ذرائع کے طور پر استعمال سے اور جدید مواصلاتی مہارت کے ذریعے متنوع معلومات کی نشر و اشاعت، پاکستانی قومیت ، اسکے نظام اور ثقافت کے احترام کے جذبات کو فروغ دینے کے قابل ہوا۔