"باتو خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
[[چنگیز خان]] کا پوتا۔ 1235ء میں اس فوج کا سپہ سالار مقرر ہوا جس کا مقصد یورپ کو فتح کرنا تھا۔ دریائے والگا کو عبور کرنے کے بعد اس نے فوج کا ایک حصہ بلغاریہ کی طرف روانہ کیا اور باقی حصے نے [[روس]] پر حملہ کر دیا۔ 1240ء میں [[ماسکو]] اورخیف اور دو سال بعد [[مجارستان|ہنگری]] اور [[بولندا|پولینڈ]] پر بھی قبضہ کر لیا۔ پھر جرمنی پر حملہ کر دیا۔ 1242ء میں خان اعظم کے انتخاب میں حصہ لینے ک لیے واپس لوٹ آیا اور دوسری مہم کی تیاری میں مصروف تھا کہ انتقال ہوگیا۔ اس کی فوج کے لوگ چونکہ زرق برق مرصع خیموں میں رہتے تھے اس لیے ان کو [[طلائی اردو]] (Golden Horde) کہاجاتا ہے۔
 
[[زمرہ:چنگیز خان کی اولاد]]
[[زمرہ:1255ء کی وفیات]]
[[زمرہ:1207ء کی پیدائشیں]]