"بورا بورا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''بورا بورا''' (Bora Bora) جزائر لیوارڈ میں ایک جزیرہ ہے جو کہ بحر الکاہل میں واقع فرانسیسی پولین...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 06:26، 15 اپریل 2015ء

بورا بورا (Bora Bora) جزائر لیوارڈ میں ایک جزیرہ ہے جو کہ بحر الکاہل میں واقع فرانسیسی پولینیشیا کا حصہ ہے۔ یہ پاپیٹی کے جنوب مغرب میں 230 کلومیٹر (143 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔