"سعود بن عبدالعزیز آل سعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox royalty|monarch
|name = سعود<br />Saud
|image = Saud of Saudi Arabia.jpg
| caption = سعود 1952
|full name = Saud bin Abdulaziz bin Abdul Rahman bin Faisal bin Turki bin Abdullah bin Muhammad bin Saud
|native name = {{lang|ar|[[الملك سعود]]}}
|succession = [[شاہ سعودی عرب]]
|reign = 9 نومبر 1953 – <br> 2 نومبر 1964
|coronation =
|cor-type =
|predecessor = [[عبدالعزیز ابن سعود]]
|successor = [[فیصل بن عبدالعزیز]]
|house = [[آل سعود]]
|father = [[عبدالعزیز ابن سعود]]
|mother = وحدہ بنت محمد
|birth_date = {{birth date|1902|01|15|df=yes}}
|birth_place = [[کویت شہر]]
|death_date = {{death date and age|1969|02|23|1902|01|15|df=yes}}
|death_place = [[ایتھنز]]، [[مملکت یونان|یونان]]
|burial_date =
|burial_place =مقبرہ العود، ریاض
|religion = [[اہل سنت|اسلام]]
|}}
 
[[تصویر:King Saud.jpg|left|thumb|250px|شاہ سعود بن عبدالعزیز]]
[[عبدالعزیز ابن سعود|ابن سعود]] کے بعد ان کے بڑے صاحبزادے '''سعود بن عبدالعزیز آل سعود''' تخت نشین ہوئے۔ انہوں نے اپنے والد کے شروع کیے گئے ترقیاتی کاموں کو جاری رکھا۔ ان کے زمانے میں تیل سے ہونے والی آمدنی میں مزید اضافہ ہوا جس سے ترقیاتی کاموں کی رفتار میں مزید اضافہ ہوا۔ [[مکہ]] میں ایک طاقتور ریڈیو اسٹیشن قائم کیا گیا، [[مکہ]] و [[مدینہ منورہ|مدینہ]] اور دوسرے شہروں کے درمیان پختہ سڑکیں تعمیر کی گئیں۔ صنعتوں کی داغ بیل ڈالی گئی اور [[دمام]] اور [[جدہ]] کی بندرگاہوں کو جدید طرز پر تعمیر کیا گیا۔