"پرميسل اوتاکار دوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox monarch
| name =پرميسل اوتاکار ۲2<br />Přemysl Otakar II<br />král železný a zlatý
| title = [[File:Wappen Königreich Böhmen.png|50px]]
| image= [[File:PO2veZlKorune.jpg|thumb]]
| caption =
| reign =۱۲۵۳1253 - ۱۲۷۸1278
| coronation =
| predecessor = واتسلاف ۱
| successor = [[واتسلاف ۲2]]
| consort =
| issue =[[واتسلاف ۲2]]
| royal house =
| royal anthem =
| father = [[واتسلاف ۱1]]
| mother = Kunhuta Štaufská
| birth_date = ۱۲۳۳1233
| birth_place =Městec Králové
| death_date = 1378
سطر 21:
|}}
 
'''پرميسل اوتاکار ۲2''' ([[چیکی زبان|چیک]] میں: ''Přemysl Otakar II král železný a zlatý'')(ولادت:۱۲۳۳ وفات:۲۶ اگست ۱۲۷۸ )خاندان پرميسل کا پانچاں [[چیک جمہوریہ|چیک]] بادشاہ اور فاتح تھا جو ۱۲۵۳1253 سے ۱۲۷۸1278 تک [[بوہیمیا]] کا بادشاہ رہا.رہا۔ پرميسل اوتاکار ۲2 ۱۲۳۳1233 میں Městec Králové شهرشہر میں پیدا ہوا <ref>http://fmg.ac/Projects/MedLands/BOHEMIA.htm#OtakarPremyslIIdied1278</ref> .اس کے والد کا نام [[واتسلاف ۱]] تها. اس زمانے میں پرميسل اوتاکار ۲ مرکزی یورپ کا سب سے طاقتور بادشاہ اور عظیم فاتح تھا۔ ان کی حکومت میں سرزمین [[بوہیمیا]]، [[آسٹریا]]، [[اطالیہ]] اور [[سلوواکیہ]] کے کچھ علاقے شامل تھے۔ ان کےدور حکومت میں چیک بادشاھت کو خاصی وصعت ملی۔
== فتوحات==
[[آسٹریا]] کے ڈیوک فردیریک ۲ کی وفات کے بعد ۱۲۵۱ میں پرمیسل اوتاکار ۲ نے فردیریک ۲ کے بہن Margarete von Babenberg سے شادی کی اور انھوں نے شادی کے ذریعہ [[آسٹریا]] کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ <ref>http://fmg.ac/Projects/MedLands/AUSTRIA.htm#Margaretadied1267</ref>
۱۲۵۴1254 میں پرميسل اوتاکار ۲2 نے [[جرمنی|پرشیایی]] افواج کو شکست دی اور جنگ کے بعد انھوں نے [[پرشیا]] میں کالیننگراڈ تعمیر کیا. انھوں نے ۱۲۵۹1259 میں [[مجارستان]] کے بادشاہ کے خلاف جنگ کا آغاز کیا اور ۱۹۶۰1960 مینمیں Kressenbrunn کے جنگ میں [[مجارستان]] کے بادشاہ بیلا کو شکست دی۔ <ref>http://cs.wikipedia.org/wiki/Bitva_u_Kressenbrunnu</ref>
جنگ کے بعد پرمیسل اوتاکار نے شاہ بیلا کے ساتھ امن معاہدہ کیا۔ انھوں نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور شاہ بیلا کے پوتی سے شادی کی۔ بادشاہ بیلا کی وفات کے بعد ان کا بیٹا سٹیفان [[مجارستان]] کا بادشاہ بن گیا۔ 1271 میں انہوں نے پریمیسل اوتاکار پر حملہ کیا مگر چیک بادشاہ نے ان کو شکست دی اور [[مجارستان]] کے بڑی حصے پر قبضہ کر لیا۔ یورپ بادشاہ چیک بادشاہ کے سیاسی اثر سے ڈر گئے اور اسی وجہ سے انھوں نے ایک آسٹریائی بادشاہ کو مقدس روم کاشاہنشاہ متخب کیا۔ پرمیسل اتاکار نے اس انتخاب پر تنقید کی اور اس لئے انھوں 1278 میں [[آسٹریا]] پر حملہ کی۔ مگر وہ ایک لڑائی میں مارا گیا۔ پرمیسل اتاکار کی وفات کی وجہ سے چیکبدشاھت کا نظام بگڑ گیا۔ پرمیسل اتاکار کا مقبرہ [[پراگ]] میں [[مقدس ویٹوس کیتیڈرل]] میں واقع ہے۔ <ref>http://cs.wikipedia.org/wiki/Bitva_na_Moravsk%C3%A9m_poli</ref>
 
==تصویریں==
[[File:Karte Böhmen unter Ottokar II.png|200px|thumb|right|پرمیسل اتاکار ۲2 کا بادشاہت]]
 
[[File:Premyslnahrobek01.jpg|200px|thumb|right|پرمیسل اتاکار ۲2 کا مقبرہ]]
 
==ذرائع==
سطر 41:
Image:Jan-Goth-PremyslOtakar.jpg|<!--''Ottokar is accepted as [[Duke of Austria]] in 1251''. A painting by Jan Goth, 1936-->
</gallery>
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:رومن کیتھولک مطلق العنان]]