"ریڈیو پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 88:
*[[9 جولائی]][[1936ء]] : سٹیشن ڈائریکٹر دہلی مسٹر اے ایس بخاری کا ڈپٹی کنٹرولر براڈکاسٹنگ کی حیثیت سے تقرر ہوا۔
*[[8 جون]] [[1936ء]] : انڈین سٹیٹ براڈکاسٹنگ سروس کا نام تبدیل کر کے آل انڈیا ریڈیو رکھا گیا۔
*[[16 جولائی]] [[1936ء]] : پشاور میں ایک سٹیشن کا افتتاح ہوا اور اسے یکم اپریل 1937 کو حکومت نے اپنی تحویل میں لے لیا۔
*[[16 جولائی]] [[1936ء]]
*[[دسمبر]] [[1937ء]] : لاہور سٹیشن کا آغاز ہوا۔
پشاور میں ایک سٹیشن کا افتتاح ہوا اور اسے یکم اپریل 1937 کو حکومت نے اپنی تحویل میں لے لیا۔
*[[مارچ]] [[1939ء]] : پشاور مرکز ریلے سٹیشن میں تبدیل ہوا۔۔ ستمبر1939
*[[دسمبر]] [[1937ء]]
ستمبر1939 : مرکزی طور پر دہلی سے تمام زبانوں میں خبرناموں کی نشریات کا آغاز ہوا ، اسی سال ڈھاکہ میں بھی ایک اسٹیشن قائم ہوا۔
لاہور سٹیشن کا آغاز ہوا۔
*[[12 نومبر]] [[1939ء]] : بمبئی ریڈیو سٹیشن سے عید کے دن قائداعظم کی پہلا ریڈیو خطاب نشر ہوا۔
*[[مارچ]] [[1939ء]]
*[[24 اکتوبر]] [[1941ء]] : اطلاعات ونشریات کا محکمہ قائم ہوا۔
پشاور مرکز ریلے سٹیشن میں تبدیل ہوا۔۔ ستمبر1939
*[[جولائی]] [[1942ء]] : پشاور ریڈیو سٹیشن باقاعدہ نشریاتی ادارے میں تبدیل ہوا۔
مرکزی طور پر دہلی سے تمام زبانوں میں خبرناموں کی نشریات کا آغاز ہوا ، اسی سال ڈھاکہ میں بھی ایک اسٹیشن قائم ہوا۔
*[[16 جولائی]] [[1942ء]] : ریڈیو سٹیشن پشاور کا باضابطہ افتتاح ہوا۔
*[[12 نومبر]] [[1939ء]]
*[[فروری]] [[1943ء]] : کنٹرولر براڈکاسٹنگ کے عہدے کا نام تبدیل کر کے ڈائریکٹر جنرل رکھا گیا۔
بمبئی ریڈیو سٹیشن سے عید کے دن قائداعظم کی پہلا ریڈیو خطاب نشر ہوا۔
*[[3 جون]] [[1947ء]] : قائداعظم محمد علی جناح نے آل انڈیا ریڈیو سے اپنا تاریخی خطاب کیا اور برصغیر کے مسلمانوں کیلئے ایک نئی خودمختار مملکت پاکستان کے معرض وجود میںآنےمیں آنے کا اعلان کیا۔
*[[24 اکتوبر]] [[1941ء]]
*[[14 اگست]] [[1947ء]] : پاکستان کے وجود میں آنے کا اعلان نئے ادارے پاکستان براڈکاسٹنگ سروس نے کیا جس کا نام بعد میں تبدیل کر کے ریڈیو پاکستان رکھا گیا اور نشریاتی مراکز اور ٹرانسمیٹرز قائم کئے گئے۔
اطلاعات ونشریات کا محکمہ قائم ہوا۔
*[[جولائی]] [[1942ء]]
پشاور ریڈیو سٹیشن باقاعدہ نشریاتی ادارے میں تبدیل ہوا۔
*[[16 جولائی]] [[1942ء]]
ریڈیو سٹیشن پشاور کا باضابطہ افتتاح ہوا۔
*[[فروری]] [[1943ء]]
کنٹرولر براڈکاسٹنگ کے عہدے کا نام تبدیل کر کے ڈائریکٹر جنرل رکھا گیا۔
*[[3 جون]] [[1947ء]]
قائداعظم محمد علی جناح نے آل انڈیا ریڈیو سے اپنا تاریخی خطاب کیا اور برصغیر کے مسلمانوں کیلئے ایک نئی خودمختار مملکت پاکستان کے معرض وجود میںآنے کا اعلان کیا۔
*[[14 اگست]] [[1947ء]]
پاکستان کے وجود میں آنے کا اعلان نئے ادارے پاکستان براڈکاسٹنگ سروس نے کیا جس کا نام بعد میں تبدیل کر کے ریڈیو پاکستان رکھا گیا اور نشریاتی مراکز اور ٹرانسمیٹرز قائم کئے گئے۔
*1948 راولپنڈی میں 500 واٹ شارٹ ویو ٹرانسمیٹرکے ریڈیو سٹیشن اور کراچی میں 100 واٹ شارٹ ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ ریڈیو سٹیشنوں کا افتتاح ہوا۔
*1949