"2008ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: crh:2008
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 76:
* [[6 جون]] - پاکستان نے [[بینظیر]] قتل کیس کی تحقیقات کے لیے تحریری درخواست [[اقوام متحدہ]] کو پیش کر دی۔
* [[7 جون]] - [[میاں محمد شہباز شریف]] پنجاب کے وزیر اعلی منتخب۔
* [[9 جون]] - لانگ مارچ، وکلاء کے قا‎فلے پارلیمنٹ ہا‎ؤس روانہ۔
* [[11 جون]] - امریکہ کے پاکستانی علاقے پر دو حملے، میجر سمیت 13 فوجی اور 15 شہری شہید۔
* [[19 جون]] - کنٹرول لائن پر فائرنگ، 4 فوجی شہید، پاکستان کی جوابی فائرنگ۔
* [[21 جون]] - بینظیر کی سالگرہ پر لوگوں کے خون کے عطیات اور قرآن خوانی، قیدیوں کی سزائے موت عمر قید میں بدلنے کا اعلان۔
* [[22 جون]] - وفاقی بجٹ منظور، ججوں کی تعداد 29 کر دی گئی۔
* [[23 جون]] - ضمنی الیکشن میں نواز شریف کو نا اہل قرار دے دیا گیا، ملک بھر میں مظاہرے۔
* [[26 جون]] - پاکستان میں ضمنی الیکشن کا انعقاد۔
* [[28 جون]] - [[خیبر ایجنسی]] میں فوج کا آپریشن، دہشت گردوں کے مقامات پر بمباری۔
 
== جولائی ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/2008ء»