"مظفر گڑھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
اضافہ اسم پاکستان، تاکہ پاکستانی بھارتی پنجاب میں تفریق ہوسکے
سطر 52:
}}
 
'''مظفرگڑھ''' پاکستان کے صوبہ [[پنجاب (پاکستان)|پنجاب]] کا شہر ہے۔اس کی بنیاد [[نواب مظفر خان]] نے 1794 میں رکھی۔ مظفرگڑھ ضلع بھی ہے جس کا صدر شہر مظفرگڑھ ہے۔ مقامی زبان سراءيکی ہے-ضلع کی تين تحصيليں ھيں جن ميں علی پور،جتوءی اور کوٹ ادو شامل ھيں- ضلع کی زرعی پیداوار میں آم،کپاس،گندم، چنا،چاول،جیوٹ اورکماد شامل ہیں۔دو دریاءوں کے درمیان اس ضلع کی زمين بہت ذرخيز ہے ضلع ميں دو شوگر ملز لگاءی جا چکي ہیں دیگر صنعتوں میں ٹیکسٹايل کو کافی فروغ حاصل ہے اس ضلع سے تعلق رکھنے والے بہت سے سیاست دانوں نے شہرت پائی، جن میں [[نوابزادہ نصر اللہ خان]]، [[غلام مصطفے کھر|غلام مصطفی کھر]]، محمد خان، سردار عبدالقیوم خان، نصرللہ خان جتوئ، مخدوم سيدعبدللہ شاہ بخارى،مخدوم سيد ہارون سلطان بخارى, مخدوم سيدجميل احمد حسين بخارى شامل ہیں۔
 
== حوالہ جات ==