"شمسی ہجری تقویم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
مسلمان [[ہجری تقویم]] کی بنیاد حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] کی [[ہجرت]] کے واقعہ کو بناتے ہیں ایک ہجرت مکہ سے مدینہ ہوئی تھی جو ستمبر 622 ء (ربیع‌الاول سال 13 نبوی) کا واقعہ ہے.
حالانکہ یہ واقعہ 13 ستمبر 622 ء عیسوی بروز پیر بمطابق (اول ربیع‌الاول سال اول قمری ہجری و ۲۴ شہریور سال ۱اول شمسی ہجری) کا ہے لیکن دوسرے خلیفہ حضرت عمر {{رض}}کے دور میں حضرت [[علی بن ابی طالب]] کی تجویز پر ، اس واقعہ کو بنیاد بنا کرشمسی ہجری تقویم کا آغاز شمار کیا گیا. قمری ہجری تقویم جس کو بعض لوگ اختصار سے ہجری تقویم بھی کہتے ہیں کے آغاز کی بنیاد بھی یہی واقعہ ہے۔
 
شمسی ہجری تقویم کا آغاز بروز جمعہ بمطابق 19 مارچ 622 ء عیسوی قدیم (۲۹ شعبان سال اول قبل از ہجرت) سے ہے۔
 
ہجری شمسی سال کے پہلے 6 مہینے لگاتار 31 دنوں کے ہوتے ہیں اور اس کے بعد 5 مہینے 30 دنوں کے ہوتے ہیں۔ بارھواں اور آخری مہینہ 29 دنوں کا ہوتا ہے مگر [[لیپ سال]] [[leap year]] میں یہ مہینہ 30 دنوں کا ہوتا ہے۔
 
بہت سے اسلامی ممالک اس شمسی تقویم کو جس کی بنیاد اسلامی واقعہ ہے غیر مسلم عیسوی تقویم پر ترجیح دیتے ہیں۔ جیسے افغانستان۔
 
نیز چند ممالک نے اپنی پرانی شمسی تقویم ترک کر کے اس تقویم کو اپنایا یا اس تقویم میں ڈھال دیا [[ایرانی تقویم]] جو ہزاروں سالوں سے چل رہی تھی کو بھی ایرانی مسلمانوں نے اس تقویم میں بدل دیا۔ مگر ایرانی غیر مسلم اورقوم پرست لوگ ابھی تک وہی پرانی شمسی تقویم استعمال کرتے ہیں۔
 
ایرانی اسلامی شمسی تقویم میں سال کا آغاز اول فروردین سے ہوتا ہے۔ جس کو نوروز بھی کہا جاتا ہے۔ جو عام طور پر 21 مارچ کے مطابق ہے۔ اور وہ اپنی اس تقویم کو [[ہجری شمسی]] کے نام سے پکارتے ہیں۔
ہجری شمسی سال کے پہلے 6 مہینے لگاتار 31 دنوں کے ہوتے ہیں اور اس کے بعد 5 مہینے 30 دنوں کے ہوتے ہیں۔ بارھواں اور آخری مہینہ 29 دنوں کا ہوتا ہے مگر [[لیپ سال]] [[leap year]] میں یہ مہینہ 30 دنوں کا ہوتا ہے۔
 
چند زبانوں میں شمسی ہجری تقویم میں استعمال دردرج ذیل ہے۔
 
<div style="font-size:100%">
سطر 70 ⟵ 76:
| align="right" | پووش پہ ر
| align="left" | Cancer
| align="left" | saratɒn Cancer
| align="right" | سرطان
| align="left" | tʃungaʂ
سطر 82 ⟵ 88:
| align="right" | گلاويژ
| align="left" | Leo
| align="left" | asad Leo
| align="right" | اسد
| align="left" | zmaraj