"شمسی تقویم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: شمسی تقویم کو سورج سے نسبت دیا جاتا ہے حالانکہ اس کو زمینی تقویم کہنا چاہئے شمسی تقویم میں سال اس ع...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 16:32، 16 اپریل 2015ء

شمسی تقویم کو سورج سے نسبت دیا جاتا ہے حالانکہ اس کو زمینی تقویم کہنا چاہئے شمسی تقویم میں سال اس عرصے کے برابر ہوتا ہے جس میں زمین اپنے مدار کو پوری طرح طے کر لیتی ہے۔ یعنی پوری طرح سورج کے گرد چکر کاٹ لیتی ہے۔ یہ عرصہ 365 دن 5 گھنٹے ، 40 منٹ اور 4624اعشاریہ 47 سیکنڈ کے برابر ہوتا ہے۔ ہم چونکہ سال کو صرف پورے 365 دنوں کا شمار کرتے ہیں اس لیے شمسی سال اصل سال سے چھوٹا ہوتا ہے۔

شمسی تقویم کا نظام دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف ناموں اور ترتیب سے رائج ہے۔