"دور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: دور کے کئی معانی ہیں۔ ان میں سے ایک معنی وقت کا ایک خاص حصہ ہے جو کسی خاندان ، شخصیت ، چیز ، واقعہ ، م...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
دور کے کئی معانی ہیں۔
ان میں سے ایک معنی وقت کا ایک خاص حصہ ہے جو کسی خاندان ، شخصیت ، چیز ، واقعہ ، مذہب ، حکومت یا عمل سے منسوب ہوتا ہے۔ اس کا عام استعمال جدید اور قدیم کی نسبت سے ہے۔ اس طرح قدیم دور، حالیہ دور ، جدید دور اور آیندہ دور کے استعمالات ہیں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/دور»