"فیبوناشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Rendering Italian names in Urdu
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
 
'''فیبوناشی'''(فیبو ناچی) ، '''لیونارڈ پسانو بگولو''' (لیو ناردوپیزانو بیگول لو) '''لیونارڈ فیبوناشی'''(فیبو ناچی) {{دیگر نام | انگریزی =Leonardo Pisano Bigollo}} ایک [[اطالوی]] [[ریاضی دان]] تھا۔ وہ [[1170ء]] کو ایک بہت امیر تاجر کے گھر میں پیدا ہوا۔ اپنی ابتدائی زندگی میں ہی اس نے اپنے والد کے ساتھ کاروبار کی وجہ سے بہت سفر کیا اور [[ہندوعربک عددی نظام]] سے روشناس ہوا۔ یہ جاننے کے بعد کے ہندوعربک عددی نظام [[رومن عددی نظام]] سے آسان اور بہتر ہے اس نے [[بحیرہ روم]] کے علاقوں میں جا کر عرب استادوں سے اس کو سیکھا۔ وہ تقریبا [[1200ء]] کو اپنے سفر سے واپس آیا اور [[1202ء]] میں 32 سال کی عمر میں اس نے اس نئے عددی نظام کو [[یورپ]] میں متعارف کرانے کے لیے ایک کتاب لکھی۔
 
== فیبوناشی(فیبو ناچی) متوالیہ ==