"راہل گاندھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Fixed typo
م (روبالہ: منتقلی 27 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q10218 پر موجود ہیں)
(Fixed typo)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
| predecessor1 =
| successor1 =
| office2 = جنرلنائب سیکریٹریصدر انڈین نیشنل کانگریس]]
| term_start2 = 2007
| term_end2 =
| signature =
}}
ہندوستانی سیاستدان۔ جنرلنائب سیکرٹری،صدر، کانگریس۔ [[نہرو خاندان]] کی پانچویں پشت کے رہنما۔ راہُل گاندھی کی پیدائش انیس جون 1970 کو ہوئی۔ جب وہ چودہ سال کے تھے تو ان کی دادی اور اس وقت کی وزیر اعظم [[اندرا گاندھی]] کا قتل ہو گیا۔ اس کے بعد اکیس مئی 1991 کو انتخابات کے دوران ان کے والد [[راجیو گاندھی]] کا چنّئی میں قتل ہو گیا۔ راہُل گاندھی نے دلی میں ماڈرن سکول اور دون سکول اور پھر سنٹ سٹیفن کالج میں تعلیم حاصل کی اور پھر بیرون ملک سے علم معاشیات کی تعلیم حاصل کی۔ راہُل پہلی بار 2004 میں اپنے خاندان کی روایتی لوک سبھا سیٹ [[امیٹھی]] سے جیت کر پارلیمنٹ پہنچے۔ سن 2007 میں راہُل کانگریس کے جنرل سکریٹری بنے۔
{{Commonscat|Rahul Gandhi}}
 
286

ترامیم