"صدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''صدی''' [[سو]] [[سال]] کے عرصہ کو صدی کہا جاتا ہے۔ جو دس [[عشرہ|عشروں]] کے برابر ہے۔ جیسے 2047ء میں پاکستان کی آزادی کو ایک صدی ہو جائے گی۔
 
اس کے علاوہ ہر تقویم کے ہر سو سال کو بھی صدی کہا جاتا ہے۔جیسے پاکستان گذشتہ صدی میں آزاد ہوا۔
 
زمینی سال کے سو سال بھی صدی کہلاتے ہیں اور دیگر سیاروں کے سو سال بھی ان کی صدی کہلاتے ہیں۔
 
 
== مزید دیکھیے ==
{{ویکی لغت|صدی}}
* [[سال]]
== حوالہ جات ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/صدی»