"بشریات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
Anthropology
{{Commonscat|Anthropology}}
'''انسانیات''' یا بشریات انسان،اس کے ماضی یا حال کا علم ہے۔اس میں انسانی تہزیب،تمدن،تاریخ،معدوم،معلوم کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔عمرانیات(Social)،حیاتیات(Biologogy)اوررکازیات اس علم میں خاص طور پر معاون ہیں۔اس کے علاوہ،فطری سائنس کے علوم ریاضی،طبعیات اور کیمیاوغیرہ بھی اس کی کئی طرح سے مدد کرتے ہیں۔
علم انسانیات کو دو طرح کے تناظر میں دیکھا جاسکتا ہے۔
عمرانی تناظر(Social Context)
سائنسی تناظر(Scientific Context)
عمرانی تناظر میں انسانی تہزیب و تمدن کے ارتقاء کی سمجھنے کی کوشش کی جاتی ہے جبکہ سائنسی تناظر میں انسان کے حیاتیاتی ، معاشی اور ٹیکنالوجی کے ارتقاء کو سمجھا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:معاشرتی علوم]]
[[زمرہ:انسانیات]]