"زمان و مکاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
dimension
dimensions
dimensional
dimensional
uni dimensional
uni dimensional
three dimensional
three dimensional
four dimensional
multi dimensional
dimensionality
three dimensionality
dimensional change
dimensional stability}}
'''زمان و مکاں''' ایک [[طبیعیات|طبیعیاتی]] تصور ہے اور انگریزی میں اسے spacetime یا space and time بھی کہتے ہیں۔ اس طبیعیاتی تصور میں [[ریاضی|ریاضیاتی]] [[نمونہ|نمونے]] کی مدد سے [[وقت]] اور [[زمینی کرۂ ہوا|فضاء]] ([[space (ابہام)|space]]) کو ایک واحدانی ساخت میں ڈھالا جاتا ہے اور اسے {{ٹ}} فضاء-وقت تواصل {{ن}} یا space-time continuum کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ زمان و مکاں کو {{ٹ}} چارابعادی {{ن}} یا four-dimensional شے تصور کیا جاتا ہے جس میں مکاں یا فضاء ، {{ٹ}} سہ ابعادی {{ن}} ہوکر تین ابعاد پیدا کررہی ہوتی ہے اور زمان یا وقت ایک ایسا عامل ہوتا ہے جو کہ چوتھی ابعاد (یا بعد) پیدا کرتا ہے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

{{موضوعات وقت}}
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]
[[زمرہ:نظریہ اضافیت]]