"اسلامی تقویم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{اسلام}}
{{یومیہ/ہجری/ہجری شمسی/عیسوی}}
قمری ہجری [[تقویم (ماہ و سال)]] کو بعض ممالک میں اسلامی تقویم بھی کہا جاتا ہے۔ ہجری تقویم سے مراد تواریخ کا حساب حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} کی [[مدینہ منورہ|مدینہ]] کی طرف [[ہجرت سےمدینہ|ہجرت]] سے لگانا ہے۔ اس میں جو مہینے استعمال ہوتے ہیں ان کا استعمال اسلام سے پہلے بھی تھا۔ جس میں سے محرم پہلا مہینہ ہے۔ یہچونکہ ایک قمری تقویم ہے یعنیلہذا اس کا ہر مہینہ چاند کو دیکھ کر شروع کیا جاتاہوتا ہے۔سال کا کل دورانیہ 354.367056 دن اور ایک ماہ کا کل دورانیہ 29.530588 دن ہے۔
== تکنیکی معلومات ==
حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]] {{درود}} کی مدینہ کو ہجرت 26 صفر کو ہوئی۔ مگر چونکہ [[عرب]] لوگ سال کا آغاز محرم سے کیا کرتے تھے اس لئے اسلامی سال کو ایک ماہ 25 دن پیچھے سے شمارکیا گیا۔ اس طریقہلئے سےپہلی یکمقمری محرمہجری ایککی ہجریپہلی [[تاریخ جنتری میں|تاریخ]] یعنی اول محرم مؤرخہ 16 جولائی 622[[622ء]] کوکے مطابق ہوئی۔ حسب سابق اس میں بارہ ماہ رکھے گئے۔ ہر مہینہ انتیس یا تیس دن کا ہوتا ہے۔ جس کے شروع ہونے کا فیصلہ چاند کو دیکھ کر کیا جاتا ہے۔ ہجری سال ہر عیسوی سال کی نسبت دس یا گیارہ دن پہلے شروع ہوتا ہے یعنی ہر سال ہجری اور عیسوی سال کا وقفہ کم ہو جاتا ہے۔ اندازہ ہے کہ سن 20842 میں ایک ہی ہجری اور عیسوی سال ہوگا۔ ہر 33 یا 34 سال بعد ایسا موقع آتا ہے جب ایک ہجری سال مکمل طور پر ایک عیسوی سال کا اندر ہی رہتا ہے جیسا سن 2008 عیسوی میں۔
 
== ہجری یا اسلامی تقویم کے مہینے ==