"فاصل درجۂ حرارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: ar, be, be-x-old, bg, bs, ca, cs, eo, es, fa, it, nl, no, pl, pt, ru, sl, uk
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
اگر کسی مائع کو ایک مناسب بند برتن میں گرم کیا جاۓ تو جیسے جیسے درجہ حرارت بڑھتا جاتا ہے مائع کی کثافت کم ہوتی چلی جاتی ہے جبکہ مائع کی سطح کے اوپر اسکے بخارات (جو گیس کی شکل میں ہوتے ہیں) ان کی کثافت بڑھتی چلی جاتی ہے یہاں تک کہ ایک ایسا درجہ حرارت آ جاتا ہے جس پر مائع اور اسکے بخارات (گیس) دونوں کی کثافت برابر ہو جاتی ہے. کثافت برابر ہو جانے سے مائع اور گیس الگ الگ نہیں رہ سکتے اور باہم مدغم ہو جاتے ہیں. اس درجہ حرارت کو کریٹیکل ٹمپریچر اور اس دباؤ کو کریٹیکل پریشر کہتے ہیں.نقطہ انجماد اور نقطہ کھولاؤ کی طرح مختلف چیزوں کا کریٹیکل ٹمپریچر اور کریٹیکل پریشر مختلف ہوتا ہے.<br />
 
[[Imageتصویر:Phase-diag2diag.svg|thumb|300px|A typical phase diagram]]