"18 اپریل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پولینڈ}} [[1025ء]] - [[بولسلو اول شروبری]] کی بطور [[پولینڈ]] کے پہلے بادشاہ تاج پوشی ہوئی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|فرانس}} [[1942ء]] - [[پیئیر لاوال]] [[فرانس]] کے وزیر اعظم بن گئے۔
* [[1946ء]] - [[لیگ آف نیشنز]] کا اختتام ہو گیا۔(جمعیت الاقوام کا اختتام ہو گیا)
* {{پرچم تصویر چھوٹی|آئرلینڈ}} [[1949ء]] - [[جمہوریہ آئرلینڈ کا قانون]] نافذ ہو گیا
* {{پرچم تصویر چھوٹی|مصر}} [[1945ء1954ء]] - [[مصر]] میں [[جمال عبدالناصر]] کی حکومت کا آغاز ہوا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|زمبابوے}} [[1980ء]] - [[روڈیشیا]] جمہوریہ [[زمبابوے]] بن گیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1993ء]] - [[صدر پاکستان]] [[غلام اسحاق خان]] نے [[نواز شریف]] کی حکومت کو برطرف کر دیا۔