"کتاب الکافی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{حدیث}}
'''الکافی''' یا اصول کافی یہ کتاب [[محمد بن یعقوب الکلینی|ابوجعفر محمد بن یعقوب بن اسحاق کلینی رازی]] ، [[غیبت صغری]] اور [[امام زمانہ]] (ارواحنا فداہ) کے چوتھے نائب یعنی [[ابوالحسن علی بن محمد سمری]] رضوان اللہ کی نیابت کے زمانہ میں تالیف ہوئی ہے اور کلینی نے اس کتاب کو [[اہل بیت ]](علیہم السلام) کے شاگردوں اور شیعہ و [[اہل سنت]] کے اہم اور معتبر راویوں کی روایت کی بنیاد پر لکھی ہے اور اس کتاب کو تالیف کرنے میں تقریبا بیس سال لگے ہیں ۔ یہ روائی مجموعہ اس قدر جامع اور وسیع ہے کہ اس میں تقریبا سولہ ہزار معتبر اور مستند روایتیں موجود ہیں اور اس میں تقریبا صحاح ستہ سے دو سو روایتیں زیادہ ہیں ۔<br />
 
سطر 5 ⟵ 6:
یہ کتاب تین حصوں [[اصول دین]]، [[فروع دین]] (احکام فقہی) اور [[روضہ کافی ]](متفرقات) میں تقسیم ہوئی ہے ، مجموعی طور پر اس میں چونتیس کتابیں، تین سو چھبیس باب اور سولہ ہزار سے زیادہ حدیثیں ہیں ۔
 
{{كتب اربعہ}}
{{سانچہ:محمد2}}
 
== مزید دیکھیے ==