"جانوروں کی بارش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''جانوروں کی بارش''' ایک نایاب موسمیاتی مظہر ہے جس میں اڑ نا پانے والے جانور آسمان سے بارش...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 10:40، 20 اپریل 2015ء

جانوروں کی بارش ایک نایاب موسمیاتی مظہر ہے جس میں اڑ نا پانے والے جانور آسمان سے بارش کی طرح برستے ہیں- تاریخ میں ایسے کئی واقعات کو مختلف ممالک میں رپورٹ کیا گیا ہے- [1] اس مظہر کی وضاحت کے لیے ایک مفروضہ یہ بھی پیش کیا گیا کہ بعض اوقات ٹورنیڈو (سائیکلون؟ طوفان؟) مچھلیوں یا مینڈکوں جیسے جانداروں کو اٹھا کر میلوں دور تک لیجاتے ہیں [1][2] تاہم اس مظہر کا یہ پہلو (اٹھانا) ابھی تک سائنسدانوں کے مشاہدے میں نہیں آیا ہے- [3]

انگریزی محاورہ it is raining cats and dogs (موسلادھار بارش) کی اشتقاقیات غیریقینی ہے اور اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ اس کا مظہر جانوروں کی بارش سے کوئی تعلق ہے-

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "Can it rain frogs, fish or other objects"۔ Library of Congress۔ August 26, 2010 
  2. How can it rain fish? BBC News 20 August, 2004.
  3. When It Rains Animals: The Science of True Weather Weirdness. Alasdair Wilkins. March 21, 2012.