"فقہ جعفری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
== پس منظر ==
 
اہل تشیع امام علی علیہ السلام (شہادت 40 ھ) ہی کے شیعہ ہیں اور جو ہمہ وقت نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کےساتھ رہنے والےصحابی ہونے کے علاوہ اہل بیت بھی شمار ہوتے ہیں امام علی علیہ السلام نے دین بطور مستقیم مدینۃ العلم رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اخذ کیا تھا اور خود باب العلم تھےاور اہل تشیع ان کی فقہ کو مانتے ہیں جس فقہ کو [[جعفری]] مکتب فقہ کے نام سے پکارا جاتا ہے کیونکہ ([[جعفر صادق]] پیدائش83ھ وفات 148ھ) نے اس مکتب شیعہ کو ظلم و جبر کے دور کو چھٹنے کے بعد نئے سرے سے بیان کیا تھا مگر [[اہل سنت|اہلسنت]] و الجماعت کے چار آئمہ ہیں اور اہل سنت کے یہ چار پیداواری مکاتب فقہ
(1۔[[حنفی]] از [[ابوحنیفہ]] پیدائش80ھ وفات150ھ، جو جعفر صادق کے شاگرد تھے اور بعد میں استاد سے انحراف کرکے نیا مکتب گھڑا خود ان کی ایک کتاب ہے لولا السنتان لھلک النعمان (اگر جعفر صادق کی شاگردی کے 2 سال نہ ہوتے تو نعمان ہلاک ہو جاتا) ابو حنیفہ کانام نعمان ہے۔
سطر 30:
 
٢۔ مالک بن انس (ت : ١٧٩ ھ. ق.)
« ما رأت عین ولاو لا سمعت اذن ولاو لا خطر على قلب بشر افضل من جعفر بن محمّد الصادق علماً وعبادة وورعاًو ورعاً « (٤) ۔
علم و عبادت اور تقوی میں امام جعفر بن محمد صادق سے افضل کبھی بھی نہ کسی آنکھ نے دیکھا ہے اور نہ کسی کان نے سنا ہے اور نہ کسی دل پر ظاہر ہوا ہے ۔
نیز کہا ہے : « کنت آتى جعفر بن محمّد وکانو کان کثیر التبسّم، فاذا ذکر عنده النبىّ اخضرّ واصفرّ، وما رأیتهرأیتہ قطّ یحدّث عن رسول الله الاّ عن طهارةطہارة « (٥)
میں جعفر بن محمد کی خدمت میں پہنچا تو اس وقت وہ بہت زیادہ مسکرا رہے تھے اور جب بھی پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کا نام آتا تھا تو آپ کا رنگ بدل جاتا تھا ۔ میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ آپ نے وضو کے بغیر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کی حدیث نقل کی ہو ۔ہو۔
 
٣۔ منصور دوانیقی :
« انہ لیس من اھلاہل بیت الا و فیھمفیہم محدث و ان جعفر بن محمد محدثنا الیوم « (٦) ۔ ہر زمانہ میں اہل بیت سے ایک شخص محدث رہا ہے اور یقینا اس وقت جعفر بن محمد ہمارے محدث ہیں (٧) ۔
 
حوالہ جات: